اردو

urdu

ETV Bharat / city

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں

Today in History
Today in History

By

Published : Dec 19, 2021, 7:22 AM IST

  • 1154 کنگ ہینری دوئم انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔
  • 1860 سال 1848سے 1856 تک ہندستان کے گورنر جنرل رہے لارڈ ڈلہوزی کا انتقال۔
  • 1919 امریکہ میں محکمہ موسمیات کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1927 اترپردیش آٹوموبائل فیڈریشن قائم ہوئی۔
  • 1927 عظیم مجاہدی آزادی رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خان اور روشن سنگھ کو انگریزوں نے پھانسی کے تختہ پر لٹکایا۔
  • 1934 ہندستان کی پہلی خاتون صدر پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کی پیدائش۔
  • 1941 جرمن ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر نے فوج کی کمان اپنے ہاتھ میں لی۔
  • 1961 گوا کو پرتگال سے آزادی ملی۔
  • 1969 سابق کرکٹر نیان مونگیا کی پیدائش۔
  • 1974 آسٹریلیایئ کرکٹ کھلاڑی رکی پونٹنگ کی پیدائش۔
  • 1983 برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو سے فٹ کے فیفا عالمی کپ کی چوری ہوگئی۔
  • 1984 بھوپال گیس رساؤ سانحہ میں 2500 لوگ لقمہ اجل بنے۔
  • 2003 امریکہ نے کشمیر معاملہ اقوام متحدہ کی تجاویز کے تحت حل کرنے کی پاکستان کی مانگ چھوڑنے کا خیر مقدم کیا۔
  • 2016 مشہور مصنف اور گاندھی خیالات کے حامی انوپم مشرا کا انتقال۔
  • (یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details