اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم - اساتذہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم
مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشنک' 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔
اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم
ڈاکٹر نشنک نے آج ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر براہ راست مخاطب ہوں گے اور اساتذہ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔
اساتذہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈاکٹر 'نشنک' سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔ اس سے پہلے یہ پروگرام آج ہونے والا تھا۔
یو این آئی