سیکرٹریٹ نے بتایا کہ مسٹر تیرتھ کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس کے بعد مرکزی وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت سوم پرکاش نے بھی مسٹر نائیڈوسے ملاقات کی۔
تیرتھ کی نائیڈو سے ملاقات - اتراکھنڈ
اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے منگل کو نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔ نائب صدر سیکرٹریٹ نے یہ اطلاع دی۔
![تیرتھ کی نائیڈو سے ملاقات Teerath meets Naidu](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12144182-205-12144182-1623770725293.jpg)
تیرتھ کی نائیڈو سے ملاقات
دونوں لیڈران کہ یہ نائب صدر سے خیرسگالی پر مبنی ملاقات تھی۔
یو این آئی