جج کے ایم جوزف اور جج ایس آر بھٹ پر مشتمل بنچ نے توہین معاملے پر روک لگانے کی محمود پراچا کی درخواست مسترد کردی اور انہیں بلاشرط معافی مانگنے کی صلاح دی۔
عدالت نے کہا کہ ’’سبھی سے یہ غلطی ہوتی ہے، آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ آب بغیر شرط معافی مانگیں، تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔‘‘