خصوصی سیل سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ مشرقی دہلی کے شکر پور علاقے میں خصوصی سیل میں تصادم کے بعد کالعدم خالصتانی اور ایک دیگر تنظیم کے پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
ان میں سے دو کا تعلق پنجاب اور تین کا تعلق مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر سے بتایا جا رہا ہے۔