اردو

urdu

ETV Bharat / city

شیعہ مسلمانوں کا سعودی عرب کے خلاف احتجاج - Shia News

دارالحکومت دہلی میں شیعہ برادری نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دیے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

شیعہ مسلمانوں

By

Published : May 3, 2019, 8:04 PM IST

شیعہ مسلک کے لوگوں نے اقوام متحدہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

مجلس علماء کے جلال نقوی نے کہا کہ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سنگین سزائیں دی جاتی ہیں۔

شیعہ مسلمانوں

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ہند سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ اقوام متحدہ پر دباؤ بنائے اور سعودی عرب کو دہشت گرد ملک قرار دلوائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details