اردو

urdu

ETV Bharat / city

کانگریس کے سینیئر رہنما رمیش دتہ کا انتقال - senior congress leader

سابق میئر غیرشادی شدہ تھے ، انہوں نے نہرو بریگیڈ بنائی تھی اور دہلی کانگریس پارٹی کے پروگراموں میں وہ اس بریگیڈ کے بینڈ باجا ٹیم کے ساتھ موجود رہتے تھے۔

senior congress leader
senior congress leader

By

Published : May 4, 2020, 9:49 AM IST

دہلی کے سابق میئر اور کانگریس کے سینیئر رہنما کی اتوار کو حرکت قلب بند ہونے کے سبب موت ہو گئی۔

وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور بترا اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آج آخری سانس لی۔

مسٹردتہ غیرشادی شدہ تھے اور انہوں نے نہرو بریگیڈ بنائی تھی اور دہلی کانگریس کے پروگراموں میں وہ اس بریگیڈ کے بینڈ باجا ٹیم کے ساتھ موجود رہتے تھے۔

دہلی کے انٹیگریٹڈ کارپوریشن کے نو مرتبہ کونسلر رہے مسٹر دتہ نے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو سے اندرا گاندھی، راجیوگاندھی، سنجے گاندھی کے ساتھ کام کیا۔ وہ ایک بار میٹرو پولیٹن کے کونسلر بھی رہ چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details