اردو

urdu

ETV Bharat / city

'جے این یو' فیس معاملے پر اہم میٹنگ

جے این یو فیس معاملے پر طلبا کے احتجاج پر مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے ناراضگی کا اظہارکیاہے، انہوں نے کہا اس معاملے پر میٹنگ کی جائیگی، لیکن طلبا کا اس تعلق سے احتجاج کرنا درست نہیں ہے۔

The fee related matter of JNU has been sorted out
'جے این یو' فیس معاملے پر اہم میٹنگ

By

Published : Jan 13, 2020, 9:21 PM IST

مرکزی وزیر رمیش پکھریال نشنک نے جے این طلبا و اساتذہ کے نمائندوں کے ساتھ فیس معاملے پر میٹنگ کی، انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر غور و فکر کیا جائےگا اور اس کا حل نکالاجا ئیگا۔ لیکن اس تعلق سے طلبا کا احتجاج کرنا درست نہیں ہے۔

'جے این یو' فیس معاملے پر اہم میٹنگ

واضح رہے کہ گزشتہ روز جے این یو طلبا نے فیس معاملے کو لے کر کافی ناراضگی کا اظہار کیا تھا، جس کے تحت دو گروپوں میں زبردست تشدد بھی ہوا تھا، جس کے بعد سے اب تک جے این یو میں پولیس کی سخت نگرانی چل رہی ہے۔

مزید پڑھیں: جے این یو تشدد: مزید سات افراد کی شناخت

جے این یو تشدد معاملے کو لے کر سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے بھی اس کی سخت مذمت کی تھی اور بڑھائے گئے فیس کو واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details