اردو

urdu

ETV Bharat / city

'راہل گاندھی کے فیصلے کی ہم حمایت کریں گے' - Election 2019

کانگریس کے رہنما پرتاپ سنگھ باجوا نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی ترقی کے لیے کانگریس کے صدر راہل گاندھی جو بھی فیصلہ لیں گے ہم اس کی حمایت کریں گے۔

پرتاپ سنگھ باجوا

By

Published : Jun 30, 2019, 9:11 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی بھلائی کے لیے تمام رہنماؤں کو چاہیے کہ وہ کانگریس کمیٹی کے رکن ہوں، ریاستی صدر ہوں یا وزیراعلی، انہیں استعفی دینا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details