ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا ’’ہر اس لمحے کے لئے آپ کسی کی جان بچانے میں صرف کرتے ہیں۔ آپ کا شکریہ ، ہم آپ کے مشکور ہیں‘‘۔
خیال رہے ملک میں ہر سال یکم جولائی کو ’نیشنل ڈاکٹرز ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن ملک کے عظیم ڈاکٹر بی این رائے پیدا ہوئے تھے اور یہ ان ہی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
Doctors Day: ڈاکٹرز ڈے‘ کے موقع پر راہل گاندھی کا ڈاکٹروں سے اظہار تشکر - etv bharat news
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو ’ڈاکٹرز ڈے‘ کے موقع پر تمام ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی اور لوگوں کی جان بچانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
![Doctors Day: ڈاکٹرز ڈے‘ کے موقع پر راہل گاندھی کا ڈاکٹروں سے اظہار تشکر Rahul Gandhi expressed his gratitude to the doctors](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12321305-849-12321305-1625128032580.jpg)
ڈاکٹرز ڈے‘ کے موقع پر راہل گاندھی کا ڈاکٹروں سے اظہار تشکر
یہ بھی پڑھیں:
National Doctor’s Day: وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی
حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات ‘ میں ان کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔
یو این آئی