اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
جنترمنتر پر ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج
اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ہجومی تشدد کا سلسلہ 2013 سے مسلسل جاری ہے بلکہ اس طرح کی وارداتوں میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔