اردو

urdu

ETV Bharat / city

پرینکا گاندھی انڈیا گیٹ پر احتجاج میں شامل - پاسپورٹ

پرینکا گاندھی نے انڈیا گیٹ پر احتجاج میں شامل ہونے کے بعد کہا کہ سی اے اے اور این آر سی سے سب سے زیادہ متاثر غریب طبقے کے لوگ ہوں گے، جو لوگ دولتمند ہیں وہ پاسپورٹ دکھا سکتے ہیں لیکن غریب آدمی کیا کریگا۔

پرینکا گاندھی انڈیا گیٹ پر احتجاج میں شامل
پرینکا گاندھی انڈیا گیٹ پر احتجاج میں شامل

By

Published : Dec 20, 2019, 9:06 PM IST

جس طرح سے نوٹ بندی کے وقت تمام لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کیا گیا تھا ٹھیک اسی طرح سے یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر سے پورا ملک لائن میں کھڑا ہو۔

پرینکا گاندھی انڈیا گیٹ پر احتجاج میں شامل

پرینکا گاندھی نے امن کے ساتھ مظاہرے کرنے کی بات کہی۔ ان کے ساتھ مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی بھی اس احتجاج میں نظر آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details