اردو

urdu

ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل: جامعہ کے طلبا پر پولیس کا لاٹھی چارج

شہریت ترمیمی بل اور این آر سی کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا نے آج احتجاج کیا۔ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ جانے سے روک دیا۔

جامعہ کے طلبا کا احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج
جامعہ کے طلبا کا احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج

By

Published : Dec 13, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Dec 13, 2019, 9:13 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں منظور ہوئے شہریت ترمیمی بل اور این آر سی یعنی نیشنل رجسٹر آف سٹیزن کی مخالفت میں پُرامن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے لیکن پولیس نے ان کو جامعہ یونیورسٹی کے پاس ہی روک دیا اور ان کو وہاں سے منتشر کرنے کی کوشش کی۔

اس دوران پولیس نے طلبا کو ہٹانے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کر دیا۔

جامعہ کے طلبا کا احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج

اس کے علاوہ پولیس نے طلبا پر آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔ اس دوران کئی طلبا اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

Last Updated : Dec 13, 2019, 9:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details