ہوائی اڈے کی آپریشن کمپنی دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈا لیمیٹیڈ (ڈائل)نے آج بتایا کہ پہلے مرحلے میں جولائی میں ایک ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ مختلف مرحلوں میں ایک برس میں چھ ہزار پودے لگانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ چھ ہزار پودے جب درخت بن جائیں گے تو سالانہ 60 ہزار کلوگرام کاربن ڈائی آکسائڈ کو جذب کر سکیں گے۔
دہلی ہوائی اڈے کے آس پاس لگائے جائیں گے چھ ہزار پودے - ختلف مرحلوں میں ایک برس میں چھ ہزار پودے
ہوائی اڈے کی آپریشن کمپنی دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈہ لیمیٹیڈ (ڈائل) نے آج بتایا کہ پہلے مرحلے میں جولائی میں ایک ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ مختلف مرحلوں میں ایک برس میں چھ ہزار پودے لگانے کا منصوبہ ہے۔
plantation around delhi airport
ڈائل کے چیف ایگزیکیوٹو افسر ویدہ کمار جے پوریار نے 200 پودے لگانے کےساتھ رواں برس کی مہم کی شروعات کی۔ انہوں نے کہا کہ دہلی ہوائی اڈا پہلے ہی کاربن مطلق بن چکا ہے۔ ہوائی اڈے کے آس پاس آلودگی کم کرنا اس کا مقصد ہے۔