اردو

urdu

ETV Bharat / city

کوروانا وائرس: او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں کمی - رام منوہر لوہیا میں مریض

ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس سے ایک مریض کی موت ہو چکی ہے، دہلی کے رام منوہر لوہیا اور سفدر جنگ ہسپتال کے او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں بھاری کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

کوروانا وائرس: او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں تخفیف
کوروانا وائرس: او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں تخفیف

By

Published : Mar 14, 2020, 4:57 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے خوف سے لوگوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔

کوروانا وائرس: او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد میں تخفیف

قابل ذکر ہے کہ دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں ہر روز قریب 3500 مریض او پی ڈی میں علاج کے لیے پہنچتے ہیں ایسے میں یہ تعداد کم ہو کر 800 سے 100 کے قریب ہو گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے بھی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کم سے کم آنے کا مشورہ دیا ہے، یہی وجہ سے کہ او پی ڈی میں آنے والے مریضوں کی تعداد میں کم آئی ہے۔

دراصل رام منوہر لوہیا کو نوڈل آفس بنایا گیا، اور یہاں وہی لوگ علاج یا جانچ کے لیے جنہیں کورونا کا شبہ ہو۔

لہٰذا احتیاطی اقدام کے طور پر لوگ یہاں کم آرہے ہیں، واضح رہے کہ ملک میں اب تک کورونا کے 83 معاملے سامنے آچکے ہیں اور خود دہلی میں اس کے سات معاملے مثبت پائے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details