اردو

urdu

ETV Bharat / city

'غریب بچوں کی تعلیم سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری' - غریب خاندان کا تعلیمی میدان میں پیچھے

بچہ مزدوری ختم کرنے اور بچوں و جوانون کو یکساں تعلیم دینے کے لیے مہم چلانے والے نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے عالمی سطح پر بچوں کی دیکھ ریکھ کے لیے ٹاکس فورس کا مطالبہ کیا ہے۔

nobel-peace-prize-winner-kailash-satyarthi-exclusive-interview-with-etv-bharat
nobel-peace-prize-winner-kailash-satyarthi-exclusive-interview-with-etv-bharat

By

Published : Jun 3, 2021, 8:33 PM IST

سنہ 2014 میں نوبل امن انعام حاصل کرنے والے کیلاش ستیارتھی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص بات چیت میں اپنے حالیہ مہم فیئر شئیر فار چلڈرن اور صحت کو آئینی حق کے مطالبے کے تعلق سے کچھ اہم باتیں بیان کی۔

ویڈیو

آن لائن تعلیم اور غریب خاندان کا تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جانے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ' جن بچوں کو یہ سہولت میسر نہیں ہے۔ ان کے لیے حکومت کو ہی آگے نہیں آنا چاہیے، بلکہ سماجی تنظیموں، کارپوریٹ ہاؤسز، مذہبی رہنماؤں، مذہبی اداروں کو آگے آنا چاہئے کہ وہ اپنے عقیدت مندوں سے پرانے موبائل فون خریدیں اور غریب بچوں کو دیں تاکہ وہ بھی تعلیم حاصل کرسکیں۔ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ ان بچوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details