اردو

urdu

ETV Bharat / city

میوات میڈیکل کالج کا ملازم کورونا سے متاثر - میوات میں کورونا کے کیسز

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں قائم شہید حسن خان میڈیکل کالج کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، متاثر شخص اسی میڈیکل کالج کا صحت کارکن بتایا جا رہا ہے۔

میوات میڈیکل کالج کا ملازم کورونا سے متاثر
میوات میڈیکل کالج کا ملازم کورونا سے متاثر

By

Published : May 12, 2020, 4:34 PM IST

اس نئے کیس کے سامنے آنے کے بعد میوات میں اب تک کورونا کے 60 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ 57 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، وہیں ایکٹیو کیسز کی تعداد محض تین ہے۔

میوات میڈیکل کالج کا ملازم کورونا سے متاثر

موصول اطلاعات کے مطابق اب تک 3 ہزار 542 نمونے لیے جا چکے ہیں، ان میں سے 3 ہزار اؤ180 کی رپورٹ منفی آئی ہیں، وہیں 60 رپورٹس مثبت آئی تھیں جن میں ایکٹیو کیسز محض تین ہی بچے ہیں، مزید 302 نمونوں کی رپورٹ آنی باقی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details