وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔
144 نئے عدالتی کمرے کی تعمیر کی منظوری - عارضی عدالت کے کمرے
دہلی کی کابینہ نے محکمہ قانون کے تیس ہزاری ، ساکیت اور کرکرڈوما کورٹ احاطے میں 144 نئی عارضی عدالتی کمرے بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی۔

فائل فوٹو
تیس ہزار ی، ساکیت اور کرکروڈوما کورٹ کمپلیکس میں عارضی عدالتی کمرےبنانے کے دہلی ہائی کورٹ کی خصوصی کمیٹی نے تعمیراتی منصوبے کو منظوری دی تھی۔