اردو

urdu

ETV Bharat / city

Demand for National Employment Policy: قومی روزگار پالیسی فوراً بنائی جائے: گوپال رائے - National Employment Policy in Delhi

دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے Delhi Environment Minister Gopal Rai جنتر منتر پر Program held on Jantar Mantar منعقد اشفاق اللہ خان اور دیگر مجاہدین آزادی کی تقریب سے کہا کہ مرکزی حکومت کو چاہیے کہ وہ جلد قومی روزگار پالیسی بنائے۔

گوپال رائے
National employment policy should be formulated immediately: Gopal Rai

By

Published : Dec 20, 2021, 10:28 AM IST

نئی دہلی:دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے Delhi Environment Minister Gopal Rai نے آج رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خان کے یوم شہادت پر نعرہ دیتے ہوئے کہا کہ نفرت نہیں، ہمیں روزگار چاہیے، ہمیں جینے کا حق چاہیے۔ جب تک لوگوں کے روزگار کی ضمانت نہیں دی جائے گی تو ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ وہ جنتر منتر پر نیشنل ایمپلائمنٹ پالیسی Jantar Mantar National Employment Policy کے مطالبہ کے لیے احتجاج کر رہے مختلف تنظیموں کے احتجاج میں شرکت کی۔

جنتر منتر پر منعقد پروگرام میں عوام کی بھیڑ


گوپال رائے نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مرکز میں مختلف حکومتیں تھیں، لیکن آج بھی قومی روزگار پالیسی نہیں بن سکی۔ ملک کی نصف آبادی، مزدور اور نوجوانوں کی ہے۔ جو مالی بحران کے شکار ہیں۔ وہ کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
گوپال رائے نے کہا کہ اس ملک میں لاکھوں آسامیاں ہیں، لیکن بھرتی نہیں ہو رہی ہے، اگر بھرتی نہیں ہوتی ہے تو گھوٹالہ ہوتا ہے اور بھرتی منسوخ کر دی جاتی ہے۔ حکومت چاہے کسی کی بھی ہو قومی روزگار پالیسی اسے مجبور کرے گی Demand for National Employment Policy۔
دہلی کے ماحولیات کے وزیر نے کہا کہ ہم نے اس ایمپلائمنٹ کو پارلیمنٹ کے ذریعے روزگار کی پالیسی تجویز کی ہے۔ لوگ کہتے ہیں، یہ حکومت کا کام ہے، آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں۔ انگریز بھی یہی کہتے تھے، لیکن ہندوستانیوں نے کیا۔ ہم نے آئین بھی بنایا، ہمیں روزگار کی پالیسی بناتے رہنا چاہیے، ہم اسے وزیر اعظم مودی کے حوالے کر یں گے۔

مزید پڑھیں:


انہوں نے کہا کہ کل ملک بھر کے 500 اضلاع کے نوجوان وزیر اعظم کو خط لکھیں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details