نائیڈو نے پیر کو ایک پیغام میں کہا کہ کورونا کی وبا کے دوران ملک کے عوام کو بیدار کرنے میں میڈیا اہلکاروں کا کردار اہم رہا ہے۔
نائیڈو نے میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد دی
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے پریس کے قومی دن پر میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔
نائیڈو نے میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد دی
نائب صدر نے کہا،’’پریس کے قومی دن کے موقع پر سبھی میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد۔ آپ ملک میں جمہوری بحث کو سمت دیتے ہیں۔ شہریوں کو بیدار کر کے انہیں با صلاحیت بناتے ہیں۔ اس وبا کے دوران لوگوں میں بیداری لانے میں میڈیا کا کردار قابل ستائش رہا ہے۔