بی جے پی کے مسلم کارکنان میں خوشی کی لہر - مسلم کارکنان
لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے جہاں ایک طرف مسلم سماج میں بے چینی ہے وہیں دوسری طرف بی جی پی کے مسلم کارکنان پر جوش نظر آ رہے ہیں۔
این ڈی اے کی کامیا بی پر بی جے پی کے مسلم کارکنان میں خوشی کی لہر
سکندر بخت کے دور سے بی جے پی کا ساتھ بڑی ایمانداری کے ساتھ نبھانے والے عبدالملک قریشی نے این ڈی اے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کو مبارکباد دی اور کہا کہ مسلمانوں کی سچی اور ہمدرد سیاسی جماعت بی جے پی ہے.