اردو

urdu

ETV Bharat / city

ون نیشن ون راشن کارڈ پروجیکٹ سے مزید ریاستیں منسلک - ون نیشن ون راشن کارڈ پروجیکٹ سے مزید ریاستیں منسلک

مرکزی حکومت کے ون نیشن ون راشن کارڈ پروجیکٹ سے مزید پانچ ریاستیں منسلک ہو گئی ہیں۔

paswan

By

Published : May 1, 2020, 8:30 PM IST

اشیائے خوردنی کی فراہمی اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج ٹویٹ کر کے بتایا کہ بہار، اترپردیش، پنجاب، ہماچل پردیش اور دمن و دیو کو ون نیشن ون راشن کارڈ پروجیکٹ سے جوڑ دیا گیا ہے۔

قبل ازیں آندھرا پردیش، گوا، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرلا، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تلنگانہ اور تریپورہ اس پروگرام سے جڑے ہوئے تھے۔

اس کے ساتھ ہی راشن کارڈ کے پورٹیبلیٹی کی سہولت اب 17 ریاستوں میں ہو گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details