بدھ کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
انہوں نے مہلوکین کے لواحقین کے لئے ہر ایک کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس۔ پچاس ہزار روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔