اردو

urdu

ETV Bharat / city

چیف الیکشن کمشنرکی نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات - etv bharat news

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندر نے جمعہ کو نائب صدرایم ونکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

Meeting of Chief Election Commissioner with Vice President of the Republic
چیف الیکشن کمشنرکی نائب صدرجمہوریہ سے ملاقات

By

Published : Jun 11, 2021, 4:34 PM IST

نائب صدر کے سکرٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر نائیڈو کے ساتھ مسٹر سشیل چندر کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

نائب صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ یہ دونوں کے درمیان ایک اخلاقی ملاقات تھی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details