وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے مودی حکومت کی 2.0 کے لیے اپنا پہلا بجٹ پیش کیا، جس میں وزارت تعلیم کے تحت چلنے والے مدرسہ ماڈرنائزیش سکیم کے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
نئے مالی بجٹ میں مدرسے کے لیے کیا؟ - BUDGET 2019
حکومت سازی کے بعد آج مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ پیش کیا، لیکن مدرسوں کے ماڈرنائزیش سکیم (جدید کاری) کے بجٹ میں کوئی بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔
نئے مالی بجٹ میں مدرسے کے لیے کیا؟
خیال رہے کہ گزشتہ مالی جبٹ میں مدرسہ ماڈرنائزیش سکیم کا بجٹ 120 کروڑ تھا، جبکہ سنہ 2019/20 کے بجٹ میں مدرسہ سکیم میں کوئی اضافی بجٹ نہیں دیا گیا۔