اردو

urdu

By

Published : Feb 8, 2020, 5:22 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST

ETV Bharat / city

دہلی کے ایل جی انل بیجل نے بھی دیا ووٹ

دارالحکومت میں ووٹنگ سست رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ گریٹر کیلاش اسمبلی کے پولنگ بوتھ پر ووٹ دیا۔

دہلی کے ایل جی انل بیجل نے بھی دیا ووٹ
دہلی کے ایل جی انل بیجل نے بھی دیا ووٹ

لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے گریٹر کیلاش اسمبلی کے گریٹر کیلاش پارٹ 3، مسجد موٹھ، سینٹ جونس اسکول میں اپنے خاندان کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ اس دوران لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

دہلی کے ایل جی انل بیجل نے بھی دیا ووٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details