دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کو ' منی پاکستان' کہنے والے بھارتی جنتا پارٹی کے کپل مشرا پر الیکشن کمیشن نے 48 گھنٹوں تک ریلی نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے حکم نامہ کے مطابق کپل مشرا 48 گھنتہ تک اپنی پارٹی کی تشہیر نہیں کر سکتے ہیں۔دہلی کے ماڈل ٹاؤن سے بی جے پی امیدوار کپل مشرا نے گذشتہ روز دہلی کے شاہین باغ علاقے کو مینی پاکستان کہا تھا۔