جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر ایک شخص کے ذریعے کئے گئے فائرنگ کے خلاف 'جامعہ کورڈینیشن کمیٹی' نے حملہ آور شخص کے خلاف تحریر جا ری کیا ہے۔
جے سی سی: شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے - جے سی سی: شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر ایک شخص کے ذریعے کئے گئے فائرنگ کے خلاف 'جامعہ کورڈینیشن کمیٹی' نے حملہ آور شخص کے خلاف تحریر جا ری کیا ہے۔
جے سی سی: شوٹر پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا جائے
اس تحریر کے ذریعہ کورڈینیشن کمیٹی نے اس شخص کی مذمت کر تے ہوئے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا
واضح رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا مسلسل کئی ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن مظاہرہ اور دھرنا دے رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:25 PM IST
TAGGED:
جامعہ ملیہ اسلامیہ