اردو

urdu

ETV Bharat / city

پرگتی میدان میں سہ روزہ ہتھیاروں کی نمائش - وزارت داخلہ کے اڈیشنل سیکریٹری وویک بھاردواج

انڈیا انٹرنیشنل سیکورٹی ایگزیبیشن کے لیے پرگتی میدان میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں تین اکتوبر سے پانچ اکتوبر تک نمائش لگانے کا اعلان کیا گیا۔

پرگتی میدان میں سہ روزہ ہتھیاروں کی نمائش

By

Published : Sep 17, 2019, 3:09 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

دہلی میں 22ویں انڈیا انٹرنیشنل سیکورٹی ایگزیبیشن کی پریس کانفرنس میں منسٹری وزارت داخلہ کے اڈیشنل سیکریٹری وویک بھاردواج نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے ملک میں نو لاکھ 42 ہزار پولیس اہلکار ہیں جو کہ دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں زیادہ ہے۔


یہ نمائش وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے چلائے جانے والے 'میک ان انڈیا' مہم کا حصہ ہے، اور اس نمائش کے ذریعے ہم بیرون ملک کی تکنیک کو اپنے ملک میں اور بھارتی کاروبار کو بیرون ممالک پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔

پرگتی میدان میں سہ روزہ ہتھیاروں کی نمائش

نمائش میں آٹھ غیر ملکی ممالک بھی حصہ لے رہے ہیں، جبکہ اترپردیش کے شہر کانپور کو ہتھیاروں کے بازار طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

اس بار آئی ٹی پی او نے، اے سی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مشترکہ طور پر اس نمائش کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details