نئی دہلی:راجیہ سبھا نے پیر کو اختصاص وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایوان میں دونوں بلوں پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور توسیع، سماجی تحفظ اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے، جس سے معیشت کو تقویت ملی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد عام لوگوں کے معیار زندگی کو بڑھانا اور سماجی و اقتصادی ترقی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرناہے حکومت نے دفاع اور بنیادی ضروریات کی فراہمی پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے Finance Minister Nirmala Sita Raman۔
اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئےمحترمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت نے ریاستوں کی پبلک انشورنس کمپنیوں کی تنظیم نو کے لیے 5000 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کے آئی پی او کا فیصلہ ماہرین کے ایک گروپ نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے پاس دیگر ڈپازٹس کے مقابلے ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ میں ڈپازٹس پر سب سے زیادہ شرح سود ہے۔ اس شرح سود کی سفارش سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے کی ہے۔
Finance Minister Nirmala Sitharaman: حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے - حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایوان میں دونوں بلوں پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور توسیع، سماجی تحفظ اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے Finance Minister Nirmala Sitharaman۔
nirmala sitharaman
مزید پڑھیں:
حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کے دوران ایک لاکھ 58 ہزار کروڑ روپے کے اضافی اخراجات کا مطالبہ کیا ہے۔
(یو این آئی)