انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'سنہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات عوام کی سوجھ بوجھ اور ان کی سیاسی دور اندیشی کا امتحان ہے۔ موجودہ حالات میں یہ طے کرنا مشکل ہے کہ کس کی حمایت کی جائے اور کس کی نہیں۔'
'مسلمان سوچ سمجھ کر ووٹ دیں' - Jama Masjid
دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام و خطیب سید احمد بخاری نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سوچ سمجھ کر رہنماؤں کا انتخاب کریں۔
'مسلمان سوچ سمجھ کر ووٹ دیں'
انہوں نے کہا کہ 'لہذا میں نے بہت غور و فکر اور باہمی مشورے کے بعد اس مرتبہ کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت میں اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے'۔