اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی: گودام میں شدید آتشزدگی - بھیانک آگ

آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ عملے کی تقریبا 30 گاڑیاں جائے حادثہ پرموجود ہیں۔

دہلی: گودام میں شدید آتشزدگی
دہلی: گودام میں شدید آتشزدگی

By

Published : May 6, 2020, 9:54 AM IST

قومی دارالحکومت شمالی دہلی کے ٹكاری سرحد کے علاقے میں بدھ کو ایک گودام میں شدید آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ عملے کی تقریبا 30 گاڑیاں جائے حادثہ پرموجود ہیں۔

فائر بریگیڈ کے ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق یہ آگ آج صبح تقریبا ڈھائی بجے لگی، ابھی تک اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details