پندرہویں مالیاتی کمیشن نے کووند کو سونپی رپورٹ - مالیاتی کمیشن کے چیئرمین این کے سنگھ
پندرہویں مالیاتی کمیشن کے اراکین نے پیر کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔
پندرہویں مالیاتی کمیشن نے کووند کو سونپی رپورٹ
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووِند نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ 15 ویں مالیاتی کمیشن کے چیئرمین این کے سنگھ کی صدارت میں کمیشن کے اراکین نے ان سے ملاقات کی صدر نے مزید لکھا ہے کہ کمیشن کی جانب سے انہیں 2021-26 کے لیے ایک رپورٹ بھی سونپی گئی ہے۔