اردو

urdu

ETV Bharat / city

سبری مالا میں داخلہ کے لیے فاطمہ سپریم کورٹ پہنچیں - sabrimala

سبری مالا کے ایپا سوامی مندر میں تمام مذاہب کو ماننے والی خواتین کے محفوظ داخلے کے مطالبے کے سلسلے میں مزید ایک عرضی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

سبریم مالا میں داخلہ کے لیے سپریم کورٹ میں فاطمہ کی عرضی داخل
سبریم مالا میں داخلہ کے لیے سپریم کورٹ میں فاطمہ کی عرضی داخل

By

Published : Dec 4, 2019, 11:46 PM IST

یہ عرضی کیرلا کی باشندہ فاطمہ نے دائر کی ہے۔

عرضی گزار کا مطالبہ یہ ہے کہ سبری مالا میں داخلے کے لیے انھیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ اس نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ اسے کسی بھی طرح کےجسمانی حملے سے تحفظ فراہم کیا جائے۔

عرضی گزار نے کیرلا حکومت کو ہدایت دینےکا مطالبہ کیا ہے کہ اسے جو دھمکیاں ملی ہیں ان کے سلسلے میں جلد از جلد ایف آئی آر درج کی جائے۔ جن لوگوں نے دھمکیاں دی ہیں ان کے خلاف تفتیش بھی کی جائے اور قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details