اس موقعے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے گذشتہ اتور کو جے این یو میں ہوئے تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ اس قبل ایسا کبھی نہیں ہوا تھا'۔
جے این یو طلباء یونین اور ٹیچرز ایسو سی ایشن کے ذریعہ منڈی ہاؤس سے ایم ایچ آر ڈی تک مارچ کی قیادت کی گئی۔ اس مارچ میں سی پی آئی ایم کے رہنما اور جے این یو کے سابق طالب علم پرکاش کرات نے بھی شرکت کی۔ اس موقعے پر انہوں نے اتوار کے روز ہونے والے تشدد کی مذمت کی۔