بتادیں کہ اس بار بھی داخلہ امتحان قومی ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ لیا جائے گا۔ جس کے لیے درخواست کا عمل 2 مارچ سے شروع ہوگا اور 31 مارچ تک چلے گا۔
دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب غورطلب ہے کہ ڈی یو میں متعدد کورسز میں انٹرنس کے تحت داخلہ ہوتا ہے۔
بتادیں کہ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کا امتحان قومی جانچ ایجنسی کے ذریعہ لیا جائے گا۔ انٹرنس ٹیسٹ مکمل طور پر کمپیوٹر پر مبنی ہوگا۔
دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب دلچسپی رکھنے والے طلبہ 2 مارچ سے 31 مارچ تک درخواست دے سکیں گے۔ اس کے علاوہ طلبہ 30 اپریل سے داخلے کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔
دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب وہیں انٹرنس امتحان 2 جون سے 9 جون تک ہوگا۔ نتائج 25 جون کو جاری کیے جائیں گے۔
دلچسپی رکھنے والے طلبہ دہلی یونیورسٹی اور این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔