دہلی کی ایک عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے 23 اگست کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کی جائے جنہیں شمال-مشرقی دہلی میں فسادات کی سازش کے معاملے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ عمر خالد کو یو اے پی اے کے تحت گزشتہ سال یکم اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ عمر خالد کے خلاف فساد بھڑکانے اور مجرمانہ طور پر سازش کرنے کے بھی الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
دہلی فسادات: عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر آج سماعت - عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر کل ہوگی سماعت
دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر آج سماعت ہوگی۔ سینیئر ایڈووکیٹ الیاس رسول نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
دہلی فسادات: عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر کل ہوگی سماعت
یہ بھی پڑھیں: جے این یو متنازع نعرہ معاملہ میں سبھی ملزمان کو ضمانت
واضح رہے کہ عمر خالد کو دہلی فساد سے متعلق ایک اور معاملے میں ضمانت مل چکی ہے۔
Last Updated : Aug 23, 2021, 9:28 AM IST