اردو

urdu

ETV Bharat / city

تمام کوششوں کے باوجود حالات اب بھی قابو میں نہیں - تمام کوششوں کے باوجود حالات اب بھی قابو میں نہیں

شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعات کی شکل میں جو فسادات گذشتہ روز شروع ہوئے ہیں اس کی شدت میں کمی تو ضرور آئی ہے، مگر حالات اب بھی پوری طرح قابو میں نہیں ہیں۔

تمام کوششوں کے باوجود حالات اب بھی قابو میں نہیں
تمام کوششوں کے باوجود حالات اب بھی قابو میں نہیں

By

Published : Feb 27, 2020, 2:39 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:12 PM IST

نئی دہلی شمال مشرقی دہلی میں رونما ہوئے پرتشدد فسادات میں اموات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، اموات کی تعداد 27 بتائی جارہی ہے۔

تمام کوششوں کے باوجود حالات اب بھی قابو میں نہیں

پولیس کے ذریعہ تمام کوششوں کے باوجود علاقے میں حالات بہتر نہیں ہوئے ہیں، گوکل پوری میں 26 فروری کو بھی دکان جلانے کی واردات سامنے آئے ہیں۔

شمال مشرقی دہلی فسادات میں سیاسی گرما گرمی بھی دیکھنے کو ملی، کانگریس نے فساد کے لئے بی جے پی اور عام آدمی کو ذمہ دار ٹہرایا تو وہیں بی جے پی نے بھی پلٹ وار کیا۔

مزید پڑھیں:دہلی: زخمیوں کو ہسپتال لانے کا سلسلہ تو تھما، لیکن مرنے والوں کا نہیں


دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملہ میں دہلی پولیس کی سخت تنقید کی ہے اور دوران سمادت بی جے پی رہنماوں کے ذریعہ اشتعال انگیز بیانات پر سخت تبصرہ کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details