اردو

urdu

ETV Bharat / city

جنوبی دہلی میں محلہ کلینک بند - سلطانپور میں محلہ کلینک

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون کے ساتھ ساتھ جنوبی دہلی کے محلہ کلینک بھی بند پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Mohalla Clinic closed in Sultanpur delhi
جنوبی دہلی میں محلہ کلینک بند

By

Published : Mar 28, 2020, 8:14 PM IST

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون کی وجہ سے جنوبی دہلی کے سلطانپور میں محلہ کلینک بھی بند پڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے اس مشکل وقت میں مقامی لوگوں کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جنوبی دہلی میں محلہ کلینک بند

واضح رہے کہ دہلی حکومت نے صاف طور سے یہ احکام جاری کیا ہے کہ دہلی کے تمام محلہ کلینک لاک ڈاون کے باوجود بھی کو کھلے رہنگے جس کی وجہ سے مقامی لوگ اس کا فائدہ اٹھا سکینگے۔لیکن اس کے برعکس جنوبی دہلی کے سلطان پور کے محلہ کلینک میں تالا لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ محلہ کلینک کی سہولیات سے محروم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details