اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں

سنٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق کچھ علاقے ایسے تھے جہاں حالت زیادہ خراب تھی ، آنند وہار علاقے میں ہوا کے معیار کی سطح انتہائی خراب زمرے 400 سے زائد ریکارڈ کی گئی ۔

دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں
دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں

By

Published : Nov 1, 2020, 1:15 AM IST

دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر ہوا کے معیار کی سطح 367 ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ ’انتہائی خراب ‘ ہے۔

دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں

سنٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق کچھ علاقے ایسے تھے جہاں حالت زیادہ خراب تھی ، انند وہا جسولا علاقے میں ہوا کے معیار کی سطح انتہائی خراب زمرے 400 سے زائد ریکارڈ کی گئی ۔ غازی پور لینڈ فل ، آنند وہار ، جسولا ، سرائے کالےخان اور دیگر مقامات پردھند کے غبار دیکھے گئے ۔

دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں

ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے تین ڈگری کم 13 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

دہلی میں ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details