اردو

urdu

ETV Bharat / city

کانگریسی رہنما کا گولی مارکر قتل

ہریانہ پردیش کانگریس کے رہہنما اورترجمان بکاش چودھری کو نامعلوم شرپسندوں نے گولی مارکر قتل کردیا۔

کانگریسی رہنما کا گولی مار کر قتل

By

Published : Jun 27, 2019, 12:21 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 2:07 PM IST


ہریا نہ کے فرید آباد میں نامعلوم شرپسندوں نےہرہانہ پردیش کانگریس کے رہنما اور ترجمان بکاش چودھری کو گولیوں سے بھون ڈالا جس سے جائے وقوع واردات پران کی موت ہوگئی۔

کانگریسی رہنما کا گولی مارکر قتل

پولیس نے بتایا کہ کانگریس کے رہنما بکاش چودھری آ ج صبح جم سے گھر واپس آ رہے تھے کہ تبھی نامعلوم شرپسندوں نے انہیں گولی سے بھون ڈالا۔ ان کے سینے پرآ ٹھ گولیاں ماری گئیں۔ان کی جائے واردات پر ہی موت ہو گئی۔

پولیس نے مزید کہاکہ تفتیش جا ری ہے اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ تفتیش مکمل ہونے تک اس کیس میں واضح طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے۔

Last Updated : Jun 27, 2019, 2:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details