اردو

urdu

ETV Bharat / city

جعفرآباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہنگامہ - جعفرآباد کے خواتین گھروں سے باہر

قومی دار الحکومت دہلی کے علاقے جعفر آباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔

clashes between police and protesters in delhi
جعفرآباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہنگامہ

By

Published : Feb 22, 2020, 11:41 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:01 AM IST

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے 23 فروری کو بھارت بند کے اعلان کے بعد سلیم پور اور جعفرآباد کے خواتین گھروں سے باہر نکلیں اور جعفر آباد میٹرو اسیٹیشن کے نیچے والا روڈ جام کردیا اسی دوران جائے احتجاج پر بھاری پولیس تعینات کردی گئیں ہیں۔

جعفرآباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہنگامہ

تاہم اسی دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details