نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal Recovers From Covid-19۔
کجریوال نے آج ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ میں کورونا سے صحت یاب ہو کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔
کجریوال 4 جنوری کو کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ تب انہوں نے کہا تھا کہ میں کورونا کا شکار ہو گیا ہوں۔ ہلکی علامات ہیں۔ خود کو گھر میں الگ تھلگ کر لیا ہے۔ وہ لوگ جو پچھلے کچھ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں ، براہ کرم خود کو الگ تھلگ کریں اور اپنا ٹسٹ کروائیں۔
دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20181 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ وائرس کی شرح 19.60 فیصد ہے۔ ؎
Arvind Kejriwal Recovers From Covid-19: اروند کجریوال صحت یاب - دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal Recovers From Covid-19 ، اس کی جانکاری انہوں نے سوشل سائٹ ٹوئیٹر پر دی ہے۔
Arvind Kajriwal health finder
مزید پڑھیں:
اس دوران سات افراد ہلاک ہو ئےہیں۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پیر کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی Delhi Disaster Management Authority کی میٹنگ ہوگی جس میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے کچھ اور سخت فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔
(یو این آئی)