وزیر اعظم نریندر مودی کے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک توسیع کئے جانے کے اعلان کے بعد تمام ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائن خدمات کو 3 مئی 2020 تک کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔
وزارت شہری ہوا بازی کے مطابق تمام ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائن کی کاروائیاں 3 مئی کو رات 11.59 بجے تک معطل رہیں گی۔