اردو

urdu

ETV Bharat / city

بھارتی شہری، سنگاپور سے دہلی پہنچے - India’s first flight that took

بیرون ممالک میں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لئے شروع کئے گئے وندے بھارت مشن کے تحت سنگاپور سے بھارتی شہریوں کو لےکر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ جمعہ کو دہلی پہنچا۔

Air India
Air India

By

Published : May 8, 2020, 11:14 PM IST

بیرون ممالک میں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لئے شروع کئے گئے وندے بھارت مشن کے تحت سنگاپور سے بھارتی شہریوں کو لےکر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ جمعہ کو دہلی پہنچا۔

ایئر انڈیا کی فلائٹ نمبر اے آئی -381، وندے بھارت مشن کی تیسری فلائٹ تھی۔ اس سے پہلے جمعرات کی رات ایئر انڈیا ایکسپریس کی ایک فلائٹ ابوظہبی سے کوچی اور ایک دبئی سے کوہزیکوڈ آئی تھی۔ ان میں نو بچوں سمیت کُل 363 بھارتیوں کو ملک لایا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details