اردو

urdu

ETV Bharat / city

ایمس کے پانچ عملہ میں کورونا کی تصدیق - ایمس کے پانچ عملہ

ایمس کے 5 صحت کارکنان کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ 5 مئی کوایمس کے 60 اسٹاف کے کووڈ 19 کے نمونے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے تھے۔

5 more AIIMS staff code positive
مزید 5 ایمس عملہ کووڈ مثبت

By

Published : May 7, 2020, 3:01 PM IST

کورونا مثبت پائے جانے والے عملے میں 3 ڈاکٹر ، 7 نرسنگ عملہ ، 5 پیرامیڈیکل عملہ اور باقی سکیورٹی گارڈ شامل ہیں۔ مجموعی طور پر ایمس کے 25 ہیلتھ ورکرز اور سیکیورٹی گارڈ کووڈ مثبت ہوگئے ہیں۔

ویڈیو

واضح رہے کہ بدھ کی صبح 11 بجے کے آس پاس ایمس کے نئی ایمرجنسی وارڈ میں تعینات 45 سالہ ایک نرسنگ افسر کے مثبت پائے جانے کی اطلاع ملی تھی۔ انہیں 3 مئی سے ہی گلے میں پریشانی اور کھانسی کی شکایت ہو رہی تھی اس کے باوجود وہ اپنی ڈیوٹی کرتے رہے۔ 6 مئی کو رپورٹ آنے پر پتہ چلا کہ وہ کووڈ مثبت ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details