اردو

urdu

ETV Bharat / city

دہلی میٹرو میں یومیہ 50 لاکھ سفر - میٹرو

دہلی میٹرو میں گزشتہ ہفتے پیر سے جمعہ تک روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کی اوسط تعداد 50.13 لاکھ رہی ہے اور کل پیر کے روز 58.36 لاکھ لوگوں نے میٹرو سروس کا استعمال کیا ہے۔

دہلی میٹرو میں یومیہ 50 لاکھ سفر

By

Published : Nov 5, 2019, 11:04 PM IST

دہلی میٹرو کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ مسافروں کی بڑھتی تعداد ظاہر کرتی ہے کہ دارالحکومت میں لوگوں کی آمد و رفت کا پسندیدہ ذریعہ میٹرو ہی ہے۔

اس سے پہلے دہلی میٹرو میں 22 ستمبر 2019 کو 62.99 لاکھ لوگوں نے ایک ہی دن میں سفر کرکے ایک ریکارڈ بنا دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details