اردو

urdu

ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح - اتراکھنڈ: پہلا ای ایس آئی سی ہسپتال

ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں ریاستی ملا زمین کے بیمہ نگم (ای ایس آئی سی) ہسپتال کا افتتاح عمل میں آیا۔

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح

By

Published : Oct 31, 2019, 6:05 PM IST

ہسپتال کا افتتاح مرکزی وزیر مملکت برائے محنت و روزگار سنتوش گنگوار نے کیا۔

اتراکھنڈ: ای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح

غور طلب ہے کہ ای ایس آئی سی ہسپتال میں 21 ہزار سے کم آمدنی والے افراد اس ہسپتال سے مستفیض ہوں گے۔

اس موقعے پر سنتوش کمار گنگوار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں مزدوروں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس کے مد نظر مرکزی حکومت نے سنہ 2022 تک سبھی اضلاع میں ای ایس آئی سی ہسپتال قیام کرنے کا ارادہ کیا ہے۔'

ریاستی وزیر ڈاکٹر ہرک سنگھ نے کہا کہ 'ہسپتال میں او پی ڈی شروع ہو گیا ہے اور جلد ہی آئی پی ڈی شروع کیا جائےگا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details