اردو

urdu

ETV Bharat / city

شانِ مصطفیٰﷺ میں پروگرام - alime deen told about mohammad sahab

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں واقع کاشی پور میں شانِ مصطفیٰ ﷺ میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اور بیرونی علماء نے رسول کریم ﷺکے جانشین صحابہ کرام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کو بیان کیا۔

شان اے مصطفیٰ میں پروگرام کا انعقاد
شان اے مصطفیٰ میں پروگرام کا انعقاد

By

Published : Jan 15, 2020, 5:27 PM IST

پروگرام میں علماء نے عوام کو بتایا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلیں۔

شان اے مصطفیٰ میں پروگرام کا انعقاد

کانفرنس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس دوران راجستھان سے پروگرام میں شرکت کے لئے آئے مولانا ہاشمی نے احادیث کے ذریعہ رسول پاک اور صحابہ کرام کی عظمت بیان کرکے وہاں موجود لوگوں میں عقیدے کے تئیں شعور بیداری پیدا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details