اردو

urdu

ETV Bharat / city

ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ بچی برآمد - ادھم سنگر نگر کے اے ایس پی دیویندر پنچا

اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں ایک شرمسار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں 10 دن کی نومولود بچی رودر پور ریلوے اسٹیشن پر پڑی ملی ہے، معصوم بچی کے اس کے اپنے ہی گھر والے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ معصوم بچی برآمد
ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ معصوم بچی برآمد

By

Published : Jan 27, 2020, 9:28 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:47 AM IST

کوتوالی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ریلوے اسٹیشن رودر پور میں نوزائیدہ بچی مشتبہ حالت میں پڑی ہے۔ پولیس نے معصوم بچی کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے جہاں رودر پور کے ہسپتال میں بچی کا ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرایا جا رہا ہے۔

ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ معصوم بچی برآمد

ادھم سنگر نگر کے اے ایس پی دیویندر پنچا نے بتایا کہ بچی کے اہل خانہ کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس حالت میں معصوم بچی کو اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کیوں

ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ معصوم بچی برآمد
چھوڑ دیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details